لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ای کامرس کے حوالےسے آگاہی سیمنار کا انعقاد
سیمنار کا اہتمام ڈائریکٹوریٹس آف فیکلٹی ڈویلپمنٹ،اسٹوڈنٹ افئیرز، انٹرمیڈیٹ کالج، اور ای کامریڈ کے اشتراک سے کیا گیا آگاہی سیمنار کا مقصد معاشی استحکام کے حصول کے لیے کاروباری نقطہ نظر کو اجاگر کرنا تھا. سیمینار میں ایمیزون کے ذریعے بزنس، فری لانسنگ، پراڈکٹ ہنٹنگ اور اشیا کی لسٹنگ کے بارے میں بتایا گیا مالی وسائل کے بغیر فن اور تکنیکی مہارت کو استعمال کرتے ہوئے آمدن میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ٹرینرر حافظ احمد طالبات کو معاشی خود انحصاری پر توجہ دینا ہو گی ڈاکٹر انجم طاہرہ ڈائریکٹر ڈی ایف ڈی آئی








Follow Us